پہیہ

پہیا گول دائرے کی طرز کا آلہ ہے جو ایکسل یا دھرے پر گھومتا ہے جو اس کے مرکز میں نصب ہوتا ہے، اس طرح پہیا گھومنے پر مادے کی ایک مقام سے دوسرے مقام تک حرکت یا ترسیل میں سہولت فراہم کرتا ہے۔ یہ نہ صرف بھاری بھر کم مادے کی ترسیل بلکہ مشین یا آلہ ثقیل میں مشقت کو بھی واضع طور پر کم کر دیتا ہے۔ پہیا کی عام مثالیں وزن ڈھونے والے اطلاقیوں میں دیکھی جا سکتی ہیں۔ ایک پہیا جو مجموعی طور پر ایکسل یا دھرے کے ساتھ شمار ہوتا ہے گھومنے کی وجہ سے مادے کی حرکت کو سطحی رگڑ کم کر کے سہل بناتا ہے۔ ایک پہیا کو حرکت کے لیے طبیعی تصادم یا متحرک کی ضرورت ہوتی ہے، جو اس کے دھرے پر کشش ثقل کی وجہ سے یا پھر بیرونی قوت کی وجہ سے پیش آتی ہے۔ عام طور پر پہیا کی اصطلاح مخصوس دائرے کے طرز کے آلے کے علاوہ کسی بھی گول جسم جو گھومنے کی صلاحیت رکھتے ہوں، کے لیے بھی استعمال ہوتی ہے، جیسے کہ کشتی کا پہیا، گاڑی کا سٹئیرنگ یا ہوائی پہیے۔ وہیل 2000 بیسی میں بنائی گئی تھی۔

پہیہ
ایک قدیم تین پہیوں والی سائیکل

ایوان عکس

Tags:

آلہاطلاقیہثقالتحرکتدائرہرگڑمادہمرکز

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

تحریک ختم نبوت 1974ء807 (عدد)نکاحدار العلوم دیوبندولی دکنی کی شاعریغزہ شہرمعتزلہعبدالرحمٰن بن عبداللہ بن عتبہداستانکھجورالحادحذیفہ بن یماناعرابافغانستاناردو ناول نگاروں کی فہرستدہریتحمدزینب بنت محمدقراء سبعہکشتی نوحہجرت حبشہقرآنی معلوماتاصحاب صفہپاکستان میں 2024ءحقوق العباداسلاموفوبیامحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچامستدرک حاکمدرخواستجامعہ العلوم الاسلامیہشیعہ اثنا عشریہگنتیحسین بن علیبلھے شاہگرین ہاؤسابو ایوب انصاریقتل علی ابن ابی طالبانسانی حقوقتقسیم ہندبراعظمخلافت علی ابن ابی طالبجنگ یمامہاصحاب الایکہجملہ فعلیہایوب (اسلام)کرہ ہوا میں رطوبت اور ریزشدبستان دہلیجنشعب ابی طالبیسوع مسیحاحتلامسرد جنگابراہیم (اسلام)فاعلاسلامی تقویمقرآن کے دیگر نامخارجیمریم بنت عمرانمسیلمہ کذابظہیر الدین محمد بابرابو عیسیٰ محمد ترمذیلفظآئین پاکستان میں اٹھارہویں ترمیمباغ و بہار (کتاب)محمد باقرعراقالنساءگلگت بلتستانوحیتاریخ پاکستان کا خط زمانی (1947ء – حال)ہارون الرشیدسلیمان (اسلام)سید سلیمان ندویبیعت الرضوانبواسیرخودی (اقبال)🡆 More