فیودر دوستوئیفسکی: روسی ناول نگار

فیودرمیخائیلووچ دوستوئیفسکی (روسی: Фёдор Миха́йлович Достое́вский)‏, نقل حرفی Fyodor Mikhailovich Dostoyevsky (پیدائش: 11 نومبر 1821ء - وفات: 9 فروری 1881ء) روس کے نامور ناول نگار، افسانہ نگار اور فلسفی ہیں جن کی تخلیقات سے دنیائے ادب وفلسفہ کے بڑے بڑے نام متاثرنظر آتے ہیں۔

فیودر دوستوئیفسکی
(روسی میں: Фёдор Михайлович Достоевский ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فیودر دوستوئیفسکی: حالاتِ زندگی و تعلیم, تخلیقی دور, تخلیقات
 

معلومات شخصیت
پیدائش 30 اکتوبر 1821ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ماسکو   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 28 جنوری 1881ء (60 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سینٹ پیٹرز برگ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات مرگی ،  نفخ   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت فیودر دوستوئیفسکی: حالاتِ زندگی و تعلیم, تخلیقی دور, تخلیقات سلطنت روس
فیودر دوستوئیفسکی: حالاتِ زندگی و تعلیم, تخلیقی دور, تخلیقات روس   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن روس کی اکادمی برائے سائنس   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ مرگی   ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ انا دوستوئیفسکی (1867–)
ماریا دوستوئیفسکی (1857–)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ملٹری انجینئرنگ ٹیکنیکل یونیورسٹی
نکولائی ٹیکنیکل اسکول   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مترجم ،  شاعر ،  ناول نگار ،  مضمون نگار ،  افسانہ نگار ،  صحافی ،  فلسفی ،  سوانح نگار ،  مصنف ،  عوامی صحافی ،  نثر نگار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان روسی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان روسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت روس کی اکادمی برائے سائنس   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں جرم و سزا ،  ایڈیٹ ،  برادرز کارامازوف ،  جواری ،  ذلتوں کے مارے لوگ   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر الیگزیندر پشکن ،  مخائل لیرمنتوف ،  نکولائی گوگول ،  بیلنسکی ،  ایڈم میکیوچز ،  امانوئل کانٹ ،  ولیم شیکسپیئر ،  بالزاک ،  مائیگل ڈی سروانٹیز ،  چارلس ڈکنز ،  وکٹر ہیوگو ،  ایڈ گرایلن پو   ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
وفاداری سلطنت روس   ویکی ڈیٹا پر (P945) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
فیودر دوستوئیفسکی: حالاتِ زندگی و تعلیم, تخلیقی دور, تخلیقات
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فیودر دوستوئیفسکی: حالاتِ زندگی و تعلیم, تخلیقی دور, تخلیقات
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حالاتِ زندگی و تعلیم

فیودر دوستوئیفسکی ماسکو، روسی سلطنت میں 11 نومبر 1821ء کو پیدا ہوئے۔۔ ماسکو یونیورسٹی اور پیٹرز برگ کی ملٹری انجنیئرنگ اکیڈمی میں تعلیم پائی۔ 1843ء میں گریجویٹ بننے کے بعد سب لفٹننیٹ کے عہدے پر مامور ہوا۔ 1844ء میں اپنے والد کی وفات کے بعد مستعفی ہو کر زندگی ادب کے لیے وقف کر دی۔ زندگی بھر انتہائی غربت اور مرگی کی شدید بیماری کا سامنا کرنا پڑا۔ 1849ء میں سازش کے الزام میں پھانسی کی سزا ملی لیکن تختہ دار پر اس کی یہ سزا گھٹا کر سائبیریا میں چار سال کی جلاوطنی اور جبری فوجی خدمت میں تبدیل کر دی گئی

تخلیقی دور

1846ء میں پہلی کہانی "بے چارے لوگ" شائع ہوئی۔ 1847ء میں روس کی انقلابی انجمن میں شریک ہوا۔ بدترین مجرموں کے ساتھ رہنے کے باعث اس نے روسی زندگی کے تاریک پہلوؤں اور نچلے طبقوں کے مصائب کی خوب عکاسی کی ہے۔ اس کا مشہور ناول جرم و سزا ہے۔ 1865ء کے بعد اخبار نویسی کا پیشہ اختیار کیا۔ کچھ عرصہ رسالہ روسی دنیا کا ایڈیٹر رہا، 1876ء میں ایک رسالہ کارنیٹ نکالا جس میں تازہ کتابوں پر تبصرے چھپتے تھے۔ ناولوں میں نفسیاتی تجزیہ اور تحت الشعور کی موشگافی اس کی خصوصیات ہیں۔

تخلیقات

وفات

دنیائے ادب کے لازوال ناول نگار اور ناول نگاری کے فن کو جِلا بخشنے والے مصنف سینٹ پیٹرز برگ، روسی سلطنت میں 9 فروری 1881ء میں انتقال کر گئے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

فیودر دوستوئیفسکی حالاتِ زندگی و تعلیمفیودر دوستوئیفسکی تخلیقی دورفیودر دوستوئیفسکی تخلیقاتفیودر دوستوئیفسکی وفاتفیودر دوستوئیفسکی مزید دیکھیےفیودر دوستوئیفسکی حوالہ جاتفیودر دوستوئیفسکی11 نومبر1821ء1881ء9 فروریروسروسی رومن سازیروسی زبانفلسفی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

فیصل مسجداندلستابوت سکینہیوم ارضاسلام میں بیوی کے حقوقمذکر اور مونثپاک چین تعلقاتابو الکلام آزادنظام الدین الشاشىارم (شداد کی جنت)ضیاء القرآنغزوہ احدمشت زنیخادم حسین رضویصلاح الدین ایوبیشہاب الدین غوریدجالفعلسرب گندھاکارل مارکسکنز الدقائقشرکپیر کامل (ناول)عبد الحق محدث دہلویاسم صفتانشائیہطہارت (اسلام)افغانستانغالب کی شاعریبلوچستانعید فسحپیر محمد کرم شاہہم جنس پرست مردجماعت اسلامی پاکستانسنتنفس کی اقسامغزوہ بنی قینقاعنواز شریفکشور ناہیدنو آبادیاتی نظامعرب قبل از اسلامخواجہ سرالیاقت علی خانمقدمہ شعروشاعریعلی ہجویریپشتونایشیائی ممالک کی فہرست بلحاظ رقبہآیت مباہلہصحیح مسلمنصیر الدین محمد ہمایوںغزلنلگونڈا ایکس روڈزاردو ادباسم ضمیرواقعہ افکسیرت النبی (کتاب)طارق جمیلجمراتگرو نانکثمودبینظیر بھٹومجموعہ تعزیرات پاکستاننیاز فتح پوریمرزا محمد ہادی رسوادیوبندی مکتب فکرکرشن چندرارکان نماز - واجبات اور سنتیںبیعت الرضوانزینب بنت محمدمرزا غالبسورہ الممتحنہحسرت موہانی کی شاعریمہدیعبد اللہ بن سباریاض احمد گوھر شاہیاسماء اصحاب و شہداء بدرائمہ اربعہفسانۂ آزاد (ناول)🡆 More