بلجئیم: مغربی یورپ کا ایک ملک

بلجئیم یا بلژیک (فرانسیسی زبان: Belgique، ولندیزی زبان: België) شمال مغربی یورپ میں واقع ایک آزاد ملک آزاد ہے۔ اس کا سرکاری نام مملکت بلجئیم ہے۔ یورپی یونین کی یورپی پارلیمان اور نیٹو کے مرکزی دفاتر بلجئیم کے دار الحکومت برسلز میں قائم ہیں۔ بلجئیم کی شمالی سرحد نیدرلینڈز سے، مشرقی سرحد جرمنی سے، جنوب مشرقی سرحد لکسمبرگ سے اور جنوب مشرقی سرحد فرانس سے ملتی ہے۔ جب کہ بلجئیم کے شمال مغرب میں بحیرہ شمال واقع ہے۔ بلجئیم ایک خود مختار ریاست ہے جس میں آئینی بادشاہت قائم ہے اور اس ریاست کا طرز حکومت پارلیمانی نظام پر مشتمل ہے۔

مملکت بلجئیم
Kingdom of Belgium
  • Koninkrijk België  (ڈچ)
  • Royaume de Belgique  (فرانسیسی)
  • Königreich Belgien  (جرمنی)
پرچم Belgium
شعار: 
"Unity makes Strength"
ترانہ: 
محل وقوع بلجئیم (گہرا سبز) – یورپ میں (سبز & گہرا سرمئی) – یورپی یونین میں (سبز)
محل وقوع بلجئیم (گہرا سبز)

– یورپ میں (سبز & گہرا سرمئی)
– یورپی یونین میں (سبز)

Location of Belgium
دارالحکومت
and largest city
برسلز شہر
50°51′N 4°21′E / 50.850°N 4.350°E / 50.850; 4.350
سرکاری زبانیںولندیزی زبان
فرانسیسی زبان
جرمن زبان
نسلی گروہ
دیکھیے آبادیات
مذہب
(2015)
آبادی کا نامبلجئین
حکومتوفاقی پارلیمانی نظام
آئینی بادشاہت
• شاہ
فیلیپ شاہ بلجئیم
• وزیر اعظم
Charles Michel
مقننہوفاقی پارلیمان
سینیٹ
ایوان نمائندگان
آزادی 
(از نیدرلینڈز)
• اعلان
4 اکتوبر 1830
• تسلیم
19 اپریل 1839
رقبہ
• کل
30,528 کلومیٹر2 (11,787 مربع میل) (136 واں)
• پانی (%)
6.4
آبادی
• 1 جنوری 2018 مردم شماری
11,358,357 Increase (پچھترواں)
• کثافت
372.06/کلو میٹر2 (963.6/مربع میل) (چھتیسواں)
جی ڈی پی (پی پی پی)2018 تخمینہ
• کل
$550.664 بلین (38th)
• فی کس
$48,258 (بیسواں)
جی ڈی پی (برائے نام)2016 تخمینہ
• کل
$562.229 بلین (تیئسواں)
• فی کس
$49,272 (سترھواں)
جینی (2011)26.3
low
ایچ ڈی آئی (2014)Increase 0.890
ویری ہائی · 21st
کرنسییورو (€) (EUR)
منطقۂ وقتیو ٹی سی+1 (مرکزی یورپی وقت)
• گرمائی (ڈی ایس ٹی)
یو ٹی سی+2 (مرکزی یورپی گرما وقت)
ڈرائیونگ سائیڈدائیں
کالنگ کوڈ+32
آویز 3166 کوڈBE
انٹرنیٹ ایل ٹی ڈیBe.
  1. The flag's official proportions of 13:15 are rarely seen; proportions of 2:3 or similar are more common.
  2. The برسلز region is the de facto capital, but the برسلز شہر municipality is the de jure capital.
  3. The ۔eu domain is also used, as it is shared with other European Union member states.

حوالہ جات

فہرست متعلقہ مضامین بلجئیم

بلجئیم: مغربی یورپ کا ایک ملک  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

Tags:

آئینی بادشاہتبحیرہ شمالبرسلزجرمنیخود مختار ریاستفرانسفرانسیسی زبانلکسمبرگنیدرلینڈزنیٹوولندیزی زبانپارلیمانی نظامیورپیورپی اتحادیورپی پارلیمان

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اردو حروف تہجیغالب کی شاعریپاک فوجاسم ضمیر اور اس کی اقسامانس بن مالکسکھ متارسطومشرق وسطیمیثاق لکھنؤبارہ اماماہل حدیثانجمن ترقی اردوالطاف حسین حالیایرانی یہودمستنصر حسين تارڑن م راشدسنتخدا کے ناماسلام میں بیوی کے حقوقبدھ متمسجد ضراراموی معاشرہخبر واحد (اصطلاح حدیث)تقویقومی ترانہ (پاکستان)بخت نصرنواب وقار الملکپاکستان کی آب و ہواجدول گنتیمعراجعراقمحمد بن اسماعیل بخاریاحمد فرازاللہاودھ پنچحلقہ ارباب ذوقیروشلمسب رسعدتنوح (اسلام)صفحۂ اولرتن ناتھ سرشارمرثیہابراہیم رئیسینحوبلند ترین پہاڑوں کی فہرستٹک ٹاکپندرہویں قومی اسمبلی پاکستان کے ارکان کی فہرستاسامہ بن زیددوسری جنگ عظیمقیاسسلجوقی سلطنتخطیب تبریزیآرائیںجامعہ عثمانیہالانفالاقوام متحدہجوامرزا محمد رفیع سوداکتابمومن خان مومنرجب علی بیگ سرورکلمہقانونانشائیہمامون الرشیدکاؤنٹی چیمپئن شپ 2024ءمہر (ضد ابہام)شیعہ اثنا عشریہبنو امیہ کا نظام حکومتوادی سندھ کی مہریںمرزا فرحت اللہ بیگترقی پسند شاعریعشرگلگت بلتستانمحمد مکہ میںفعل مضارعالانعامجنگ آزادی ہند 1857ء🡆 More