اوسلو ناروے کا دار الحکومت ہے۔ اوسلو کا پرانا نام کرستیانیا تھا۔ یہ ناروے کا سب سے بڑا شہر ہے اور جو پچھلے ایک ہزار سال سے ناروے کا مرکزی شہر رہ چکا ہے۔
اوسلو | |
---|---|
(ناروی بوکمول میں: Oslo)(ناروی بوکمول میں: Christiania)(ناروی بوکمول میں: Kristiania)(ناروی بوکمول میں: Oslo) | |
پرچم | نشان |
تاریخ تاسیس | 1048 |
نقشہ | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | ناروے (7 جون 1905–) سویڈن و ناروے اتحاد (4 نومبر 1814–6 جون 1905) مملکت ناروے (14 جنوری 1814–3 نومبر 1814) ڈنمارک-ناروے (–13 جنوری 1814) |
دار الحکومت برائے | |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 59°56′58″N 10°45′23″E / 59.94944°N 10.75639°E |
رقبہ | |
آبادی | |
کل آبادی | |
مزید معلومات | |
جڑواں شہر | اینٹ ورپن شنگھائی (2001–) کوپن ہیگن ہلسنکی شلسویگ-ہولشتائن ریکیاوک تل ابیب ولنیس (فروری 1991–) راٹرڈیم وارسا سینٹ پیٹرز برگ (1995–) بلغراد بلدیہ اسٹاک ہوم لندن میڈیسون، وسکونسن نیویارک شہر واشنگٹن ڈی سی آرتوین نوک تورشھاون کیف (19 اگست 2022–) |
اوقات | متناسق عالمی وقت+01:00 ، مرکزی یورپی وقت |
رمزِ ڈاک | 0001–1299 |
آیزو 3166-2 | NO-03 |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 3143244 |
درستی - ترمیم |
ویکی ذخائر پر اوسلو سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
سانچہ:فہرست یورپی دار الحکومت بہ لحاظ خطہ
This article uses material from the Wikipedia اردو article اوسلو, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.