عظیم حائل شعب

گریٹ بیرئیر ریف یا عظیم حائل شعب (انگریزی: Great Barrier Reef) دنیا کا سب سے بڑا سنگی مرجانی چٹانوں کا نظام ہے جو 2900 انفرادی سنگستانوں اور 900 جزائر پر مشتمل ہے جو تقریباً 3 لاکھ 44 ہزار 400 مربع کلومیٹر کے علاقے میں 2600 کلومیٹر (1600 میل) تک پھیلے ہوئے ہیں۔ سنگی مرجانی چٹانوں کا یہ نظام آسٹریلیا کے شمال مشرقی میں کوئنزلینڈ کے ساحلوں پر بحیرۂ کورل میں موجود ہے۔

عظیم حائل شعب
UNESCO World Heritage Site
The Great Barrier Reef lies off the coast of Queensland
The Great Barrier Reef lies off the coast of Queensland
اہلیتقدرتی: vii, viii, ix, x
حوالہ154
کندہ کاری1981 (5-واں دور)
عظیم حائل شعب
گریٹ بیریئر ریف کا خلا سے منظر

گریٹ بیریئر ریف کو خلاء سے دیکھا جا سکتا ہے اور یہ دنیا کا واحد سب سے بڑا ڈھانچہ ہے جو زندہ اجسام نے بنایا ہے۔ سنگی چٹانوں کو اربوں ننھے اجسام نے ترتیب دیا ہے جو 'کورل پولپ' کہلاتے ہیں۔ گریٹ بیریئر ریف متنوع حیات کا حامل ہے اور 1981ء میں اسے عالمی ثقافتی ورثہ قرار دیا گیا تھا۔ سی این این نے اسے دنیا کے 7 قدرتی عجائبات میں سے ایک قرار دیا تھا۔

اس علاقے میں گریٹ بیریئر ریف میرین پارک کے قیام سے علاقے کو انسان کی دستبرد سے محفوظ رکھنے میں مدد ملتی ہے جیسا کہ حد سے زیادہ ماہی گیری اور سیاحت۔ علاقے کو دیگر ماحولیاتی خطرات کا بھی سامنا ہے جیسا کہ پانی کے معیار میں کمی، موسمیاتی تبدیلی وغیرہ۔

یہ علاقہ سیاحوں میں بہت زیادہ مقبول ہے اور یہ علاقے کی ایک اہم اقتصادی سرگرمی ہے۔ ماہی گیری بھی علاقے کی اہم صنعت ہے جس سے ہر سال ایک ارب آسٹریلوی ڈالرز کی آمدنی ہوتی ہے۔

نگار خانہ

Tags:

الف پیماانگریزیدُنیاکوئنزلینڈ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

تشبیہبسم اللہ الرحمٰن الرحیمجغرافیہ پاکستانسنتمجید امجدحماسپاکستان میں سیاحتپاکستان کی انتظامی تقسیماشرف علی تھانویعربی زبانفلسطینی قومسیکس ایجوکیشن (سیزن)صالحعمر بن محمد بن زید عمریاصحاب کہفاسم معرفہاحتلامدعوت اسلامیطنز و مزاحرجمعقیقہامیر خسرودمشقآخرتعثمان غازی (سیریل)اسلامی تہذیبالانعامناول کے اجزائے ترکیبیکترینہ کیفبریلوی مکتب فکرفیصل مسجدفعل معروف اور فعل مجہولكاتبين وحینیاز فتح پوریعبد السلامحلالہ فقہ حنفیہ کی روشنی میںعبد اللہ بن عبد المطلبشاہ جہاںشرکغلام عباس (افسانہ نگار)مرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقسامادبخطیب تبریزیخوشحال خان خٹکسنسکرتمذکر اور مونثآئین پاکستان میں ترامیمداغ دہلویمرثیہمصرپیر کامل (ناول)علم حدیثجنگ جملسیرت النبی (کتاب)آریاایمان (اسلامی تصور)برصغیر اعدادی نظامبچوں کی نشوونمایونسمعراجاردو آپ بیتی نگاروں کی فہرستنفسیاتسورہ الانبیاءمسلم سائنس دانوں کی فہرستایران کا اسرائیل پر حملہ(2024ء)آل انڈیا مسلم لیگناولاستحسان (فقہی اصطلاح)پاکستانی عددی پیمانوں کا جدولحدیث جبریلکراچیمحبتبناوٹ کے لحاظ سے فعل کی اقساماسم ضمیرترقی پسند تحریکاسم نکرہانہدام قبرستان بقیع🡆 More