1°18′N 103°48′E / 1.3°N 103.8°E / 1.3; 103.8
جمہوریہ سنگاپور Republic of Singapore | |
---|---|
شعار: | |
ترانہ: | |
دارالحکومت | سنگاپور (شہری ریاست) 1°17′N 103°50′E / 1.283°N 103.833°E |
سرکاری زبانیں | |
نسلی گروہ |
|
مذہب |
|
آبادی کا نام | Singaporean |
حکومت | وحدانی ریاست اکثریتی جماعت پارلیمانی نظام جمہوریہ |
• صدر | حلیمہ یعقوب |
• وزیر اعظم | لی شین لونگ |
• پارلیمانی اسپیکر | حلیمہ یعقوب |
• چیف جسٹس | Sundaresh Menon |
مقننہ | پارلیمان |
رقبہ | |
• کل | 719.1 کلومیٹر2 (277.6 مربع میل) (176th) |
آبادی | |
• 2016 تخمینہ | 5,607,300 (113 واں) |
• کثافت | 7,797/کلو میٹر2 (20,194.1/مربع میل) (تیسرا) |
جی ڈی پی (پی پی پی) | 2017 تخمینہ |
• کل | $508.449 بلین (39th) |
• فی کس | $90,724 (تیسرا) |
جی ڈی پی (برائے نام) | 2017 تخمینہ |
• کل | $311.282 بلین (41 واں) |
• فی کس | $55,252 (دسواں) |
جینی (2014) | 46.4 high · تیسواں |
ایچ ڈی آئی (2015) | 0.925 ویری ہائی · پانچواں |
کرنسی | سنگاپور ڈالر (SGD) |
منطقۂ وقت | یو ٹی سی+8 (سنگاپور معیاری وقت) |
تاریخ فارمیٹ | dd-mm-yyyy |
ڈرائیونگ سائیڈ | بائیں |
کالنگ کوڈ | +65 |
آویز 3166 کوڈ | SG |
انٹرنیٹ ایل ٹی ڈی |
سنگا پور جنوب مشرقی ایشیا میں ایک چھوٹا سا ملک ہے۔ اس کا رقبہ 683 مربع کلومیٹر ہے اور اس کی آبادی تقریباً 5,703,600 ہے۔ سنگاپور کے شمال ميں ملیشيا واقع ہے جو اس کا واحد پڑوسی ہے۔ سنگاپور کے مقامی لوگ تین قسموں کے ہیں، چینی، مالے اور تامل انڈین۔ اس کے علاوہ سنگاپور کی 36% آبادی تارکین وطن کی ہے، جو کے دنیا بھر سے آئے وہے ہیں۔ سنگاپور میں مختلف زبانیں بولی جاتی ہیں جن میں انگریزی، چینی، مالے اور انگریزی شامل ہیں، تاہم انگریزی تقریباً ہر کوئی سمجھ لیتا ہے۔ سنگاپور ایک ترقی یافتہ ملک ہے اور یہی وجہ ہے کے لوگ دنیا بھر سے اس کا رخ کرتے ہیں۔
ویکی ذخائر پر سنگاپور سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article سنگاپور, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.