تھامس ایلوا ایڈیسن: امریکی مؤجد اور کاروباری شخصیت

تھامس ایلوا ایڈیسن ایک امریکی سائنس دان اور موجد تھا۔ ریاست اوہایو کے ایک گاؤں میلان میں پیدا ہوا۔ والدین بہت غریب تھے اسے کتابوں سے بالکل بھی شغف نہیں تھا جس کی وجہ سے اسے اساتذہ نالائق اور کم ظرف کہتے تھے اور اسی وجہ سے اسے اسکول سے بھی نکال دیا گیاـ بعد ازاں گھر میں اپنی والدہ سے ہی تعلیم حاصل کی کیوں کہ اس کی والدہ دنیا میں وہ انسان تھیں جو اس کو سمجھتی تھی۔ بارہ سال کا ہوا تو ریل گاڑی میں کتابیں بیچنے کا کام کرنے لگا۔ اسے تمباکو نوشی کے ڈبے میں تھوڑی سی جگہ دے دی گئی تھی۔ کچھ عرصے بعد اسی ڈبے میں ایک چھوٹا سا پرنٹنگ پریس لگا لیا اور اپنا اخبار چھاپنے لگا۔ وہیں اس نے ایک کیمیاوی تجربہ گاہ بنا رکھی تھی۔ بعد ازاں تار برقی کا کام سیکھ کر ڈاک خانے میں ملازم ہو گیا۔ یہاں اس نے آٹومیٹک ٹیلی گراف کے لیے ٹرنسمیٹر ریسور ایجاد کیا۔ اس اثنا میں اور بھی کئی ایجادیں کیں جن سے اُسے خاصی آمدنی ہوئی۔ اس روپے سے نیوجرسی میں ایک تجربہ گاہ اور ورکشاپ قائم کر لی۔ اس کی ایجادات کی تعداد ایک ہزار کے لگ بھگ ہے جن میں فونو گراف(جس نے آگے چل کر گرامو فون کی شکل اختیار کی) بجلی کا قمقمہ، میگا فون، سینما مشین، وغیرہ قابل ذکر ہیں۔ 1915ء میں اسے نوبل پرائز ملا۔

تھامس ایلوا ایڈیسن
(انگریزی میں: Thomas Edison)،(انگریزی میں: Thomas Alva Edison ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تھامس ایلوا ایڈیسن: امریکی مؤجد اور کاروباری شخصیت
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Thomas Alva Edison ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 11 فروری 1847ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
میلان، اوہائیو   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 18 اکتوبر 1931ء (84 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویسٹ اورنج   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات قسم-۲ ذیابیطس   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت تھامس ایلوا ایڈیسن: امریکی مؤجد اور کاروباری شخصیت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل امریکی   ویکی ڈیٹا پر (P172) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز ،  امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی ،  اکیڈمی آف سائنس سویت یونین ،  سائنس کی روسی اکادمی ،  قومی اکادمی برائے سائنس   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ میری اسٹیلویل (1871–9 اگست 1884)
مینا ملر (1886–1931)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد چارلس ایڈیسن ،  تھیوڈور ملر ایڈیسن ،  تھامس ایلوا ایڈیسن جونئیر ،  ماریون ایسٹیل ایڈیسن اویزر ،  میڈلین ایڈیسن سلونی   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی کوپر یونین (1875–1879)  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم کیمیا   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ انجینئر ،  موجد ،  ریاضی دان ،  کارجو ،  منظر نویس ،  کاروباری شخصیت ،  فلم ہدایت کار ،  طبیعیات دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل ایجاد ،  برقی ہندسیات ،  ہندسیات ،  منظر نگاری ،  موجد ،  کارجو   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آجر جنرل الیکٹرک   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں برقی قمقمہ   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
گرامی ٹریسٹی اعزاز (1977)
کانگریشنل گولڈ میڈل (1928)
فرینکلن میڈل (1915)
تمغا جون فریٹز (1908)
رمفورڈ انعام (1895)
تمغا البرٹ (1892)
تھامس ایلوا ایڈیسن: امریکی مؤجد اور کاروباری شخصیت کمانڈر آف دی لیجین آف اونر (1889)
تھامس ایلوا ایڈیسن: امریکی مؤجد اور کاروباری شخصیت تمغا جون اسکاٹ (1889)
میٹوسی میڈل (1887)
تھامس ایلوا ایڈیسن: امریکی مؤجد اور کاروباری شخصیت لیجن آف آنر (1879)
تمغا بنجمن فرینکلن
اسٹار آن ہالی ووڈ واک آف فیم   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
تھامس ایلوا ایڈیسن: امریکی مؤجد اور کاروباری شخصیت
 
ویب سائٹ
تھامس ایلوا ایڈیسن: امریکی مؤجد اور کاروباری شخصیت
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
A Day with Thomas Edison (1922)

حوالہ جات

Tags:

بجلی کا قمقمہریل گاڑی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

زمینغزوہ بدرفورٹ ولیم کالجعبد اللہ بن عباسمجید امجدتفہیم القرآنعشریعقوب (اسلام)عبد السلامنماز اشراقشمس تبریزیشیعہ کتب کی فہرستبرصغیرمیں مسلم فتحمریم نوازسعودی عربنظام کالجنظام الدین الشاشىاللہبنگلہ دیشاذانمعدی امعائی حلقہقتل علی ابن ابی طالبراجستھان کے اضلاع کی فہرستفقہ حنفی کی کتابیںپاکستان کے شہرعمرانیاتالحادخارجیامر سنگھ چمکیلاکوسمحمد اقبالمشکوۃ المصابیحراحت فتح علی خاناسم ضمیر اور اس کی اقسامجنفقیہتاریخ ایرانقرارداد مقاصدعبد اللہ بن مسعودامیر خسروپاکستان مسلم لیگ (ن)طنز و مزاحضلع منڈی بہاؤالدیناسماعیل میرٹھیعدلتقویرانا سکندرحیاتٹویٹرضمیرجعفریسنن ابی داؤدمال غنیمتغزوہ احدمعاشیاتاسماء اللہ الحسنیٰسفر طائفاردو زبان کے مصنفین کی فہرستاردو حروف تہجیبدھ متمیا خلیفہشہاب الدین غوریسرمایہ داری نظاممدینہ منورہدمشقنمرودابو داؤدابو موسیٰ اشعریتاج محلیاجوج اور ماجوجعید الفطرایہام گوئیقیامتابو الکلام آزادجنگلجامعہ العلوم الاسلامیہیہودیت کے بنیادی عقائدترقی پسند شاعریاسلامی تہذیببہمنی سلطنت🡆 More