مرض

مرض یا بیماری کا لفظ طب میں ایک ایسی کیفیت کے لیے اختیار کیا جاتا ہے کہ جب کوئی جاندار کسی ایسی حالت میں مبتلا ہو جائے کہ جو معمول (normal) کی نوعیت پر نہ ہو بلکہ غیر معمولہ یا شاذی (abnormal) ہو، یعنی یہ کیفیت یا حالت معمول کی حالت سے انحراف کی صورت ہوتی ہے۔ اس مرض کی حالت میں اس جاندار کا جسم بھی مبتلا ہو سکتا ہے اور یا پھر اس کے جسم کا کوئی خاص عضو یا کوئی خاص نظام جسم (جیسے نظام ہاضمہ وغیرہ) بھی۔ یہ لازمی نہیں کہ ہمیشہ کسی مرض میں متعلقہ حصے کا ساختی بگاڑ نظر آتا ہو، بلکہ یہ مرض کی کیفیت (ظاہری مشاہدے پر) ساختی (anatomical) کی بجائے خالص افعالی (physiological) بھی ہو سکتی ہے۔ مزید یہ کہ کسی بھی متعلقہ مرض کی حیثیت اس کی سببیات (aetiology)، امراضیات (pathology) اور توقعات (prognosis) کے اعتبار سے معلوم بھی ہو سکتی ہے اور نامعلوم بھی۔ عام طور پر لفظ بیماری بھی مرض کے مفہوم میں ادا کیا جاتا ہے اور بعض اوقات لفظ علت (illness) بھی مرض یا بیماری کے معنوں میں اختیار کیا جاتا ہے، چند مقامات ایسے بھی ہیں کہ جہاں علت نسبتاً مختلف مفہوم میں بھی آتا ہے اسی لیے اسے اس دائرہ المعارف پر ایک علاحدہ مضمون کی حیثیت دی گئی ہے۔

    اگر یہ آپ کا مطلوبہ صفحہ نہیں تو دیکھیے، مرض (ضدابہام)

Tags:

امراضیاتتشریح (حیاتیات)توقعات (طب)جاندارسببیاتطبعُضوفعلیات

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ضمنی انتخاباتمحمود غزنویسورہ الممتحنہابن کثیرمسدس حالیعمرانیاتانسانی جسمآرائیںکوسالہدایہسعودی عرباسرائیل-فلسطینی تنازععبادت (اسلام)ام سلمہاسم ضمیراسم صفت کی اقساماردو زبان کے مختلف نامرقیہ بنت محمدفقہالطاف حسین حالیحجفہرست وزرائے اعظم پاکستانمحمد اسحاق مدنیڈرامااقوام متحدہجغرافیہ پاکستانفتنہناولحمدکارل مارکسہند آریائی زبانیںمثنوی سحرالبیانجون ایلیاعمرہختنہردیفرومنسخ (قرآن)محمد الیاس قادریاورخان اولبنگلہ دیشجمع (قواعد)موبائلنمازظہارپاکستان کی انتظامی تقسیمجنت البقیعانا لله و انا الیه راجعونآزاد نظمضیاء القرآنسگسیپنجاب، پاکستانذرائع ابلاغسورہ لہبپیر محمد کرم شاہاردو آپ بیتی نگاروں کی فہرستآزاد کشمیرگجرات ٹائٹنزصحیح مسلمدو قومی نظریہایشیاترقی پسند تحریکمسجد اقصٰیکشف المحجوببرصغیرمیں مسلم فتحخدیجہ مستورپاکستان کے عام انتخابات، 2024ءعلم تجویدسنسکرتآل عمرانمسلم بن الحجاجمحمد حسن عسکرینظمسنن ترمذیابو موسیٰ اشعرینمرودکاجل اگروالمذکر اور مونثتفسیر جلالین🡆 More