سروپلی رادھا کرشنن

سروپلی رادھا کرشنن (پیدائش 5 ستمبر 1888ء-وفات 17 اپریل 1975ء) ایک بھارتی سیاست دان، فلسفی اور آزاد بھارت کے دوسرے نائب صدر (1952–1965) تھے۔ بعد ازاں بھارت کے دوسرے صدر بھی منتخب ہوئے (1962–1967)۔

سروپلی رادھا کرشنن
(تیلگو میں: సర్వేపల్లి రాధాకృష్ణన్ ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تفصیل=
تفصیل=

دوسرے صدر بھارت
مدت منصب
14 مئی 1962ء – 13 مئی 1967ء
وزیر اعظم جواہر لعل نہرو
گلزاری لال نندا (فعال)
لال بہادر شاستری
گلزاری لال نندا (Acting)
اندرا گاندھی
نائب صدر ذاکر حسین
سروپلی رادھا کرشنن راجندرہ پرساد
ذاکر حسین سروپلی رادھا کرشنن
نائب صدر بھارت
مدت منصب
13 مئی 1952ء – 12 مئی 1962ء
صدر راجندرہ پرساد
سروپلی رادھا کرشنن منصب قائم ہوا
ذاکر حسین سروپلی رادھا کرشنن
معلومات شخصیت
پیدائش 5 ستمبر 1888ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تھیروتانی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 17 اپریل 1975ء (87 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
چنئی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سروپلی رادھا کرشنن برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
سروپلی رادھا کرشنن بھارت (26 جنوری 1950–)
سروپلی رادھا کرشنن ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب ہندو مت
جماعت انڈین نیشنل کانگریس   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن برٹش اکیڈمی ،  سربیائی اکادمی برائے سائنس و فنون   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد پانچ لڑکیاں
ایک لڑکا
تعداد اولاد
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ مدراس
جامعہ کلکتہ
مدراس کرسچین کالج (1905–1906)
دہلی یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم فلسفہ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد ایم اے   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان ،  سفارت کار ،  فلسفی ،  مترجم ،  مورخ ،  استاد جامعہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی ،  ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ کلکتہ ،  جامعہ میسور   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
ٹیمپلٹن انعام (1975)
سروپلی رادھا کرشنن آرڈر آف میرٹ (1963)
فیلو آف برٹش اکیڈمی (1962)
پیس پرائز آف دی جرمن بک ٹریڈ (1961)
سروپلی رادھا کرشنن بھارت رتن   (1954)
سروپلی رادھا کرشنن آرڈر آف میرٹ فار آرٹس اینڈ سائنس (1954)
جامعہ زیغرب سے پی ایچ ڈی کی اعزازی سند
سروپلی رادھا کرشنن نائٹ بیچلر  
سروپلی رادھا کرشنن پور لی میرٹ   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
نوبل امن انعام   (1966)
نوبل انعام برائے ادب   (1963)
نوبل امن انعام   (1963)
نوبل انعام برائے ادب   (1962)
نوبل انعام برائے ادب   (1961)
نوبل امن انعام   (1961)
نوبل امن انعام   (1960)
نوبل انعام برائے ادب   (1960)
نوبل امن انعام   (1959)
نوبل امن انعام   (1958)
نوبل انعام برائے ادب   (1958)
نوبل انعام برائے ادب   (1957)
نوبل امن انعام   (1957)
نوبل انعام برائے ادب   (1956)
نوبل امن انعام   (1956)
نوبل امن انعام   (1953)
نوبل انعام برائے ادب   (1952)
نوبل امن انعام   (1950)
نوبل انعام برائے ادب   (1937)
نوبل انعام برائے ادب   (1936)
نوبل انعام برائے ادب   (1935)
نوبل انعام برائے ادب   (1934)
نوبل انعام برائے ادب   (1933)  ویکی ڈیٹا پر (P1411) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سروپلی رادھا کرشنن
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بیسویں صدی کے ایک ممتاز بھارتی مفکر تھے۔ تعلیمی و تدریسی میدانوں میں کنگ جارج پنجم چئیر آف مینٹل اینڈ مورل سائنسس، کلکتہ یونیورسٹی (1921–1932) سے منسلک رہے۔ نیز جامعہ اوکسفرڈ کے مشرقی ادیان اور شعبہ اخلاقیات کے پروفیسر بھی رہے (1936–1952)

سروپلی رادھا کرشنن
بھارتی صدر سروپلی رادھاکرشنن ریاستہائے متحدہ کے صدر جان ایف کینیڈی کے ساتھ، 1963ء

سوانح

ابتدائی زندگی اور تعلیم

سروپلی رادھاکرشنن ایک تیلگو برہمن خاندان میں مدراس پریسی ڈینسی میں واقع تھیروتانی کے قریب ایک گاؤں میں پیدا ہوئے۔ یہ گاؤں ریاست آندھرا پردیش اور تمل ناڈو کی سرحد پر واقع ہے۔ ان کے والد کا نام سروپلی ویرا سوامی اور ماں کا نام سیتاما تھا۔ ان کی ابتدائی زندگی تروتنی اور تروپتی میں گذری۔ ان کے والد زمیندار کے یہاں مالیات کے نائب افسر تھے۔ ان کی ابتدائی تعلیم تروتانی کے بورڈ ہائی اسکول میں ہوئی۔ 1896ء میں رادھاکرشنن ہرمانس برگ ایونجیلیکل مشن اسکول تروپتی میں منتقل ہوئے۔

یوم اساتذہ

جب وہ صدر بھارت ہوئے تو ان کے کچھ شاگردوں اور دوستوں نے ان سے درخواست کی کہ انھیں ان یوم پیدائش منانے کی اجازت دی جائے۔ انھوں نے جوابا لکھا؛

میرے یوم پیدائش منانے کے بجائے اگر 5 ستمبر کو یوم اساتذہ منایا جائے تو مجھے زیادہ فخر ہوگا

اسی دن سے رادھاکرشنن کا یوم پیدائش بھارت میں یوم اساتذہ کے طور پر منایا جاتا ہے۔

شادی اور خاندان

ان کی شادی شیواکامو سے ہوئی جو ان کی دور کی کزن تھیں۔ اس وقت ان کی عمر محض 16 برس تھیرواج کے مطانق یہ طے شدہ شادی تھی۔ ان کی پانچ بیٹیاں اور ایک بیٹا سروپلی گوپال پیدا ہوئے۔

مجلس دستور ساز میں ان کا کردار

وہ ایسی تنظیموں کے خلاف تھے جو مذہب کے نام تقسیم باعچ بنیں کیونکہ ان کے نزدیک ایسی تنیموں کی تشکیل کرنا سیکولریت کی روح کو مجروح کرنا ہے۔

اکیڈمک کیرئر

سروپلی رادھا کرشنن 
Sarvepalli Radhakrishnan drawn by Bujjai and signed by Radhakrishnan in تیلگو زبان as "Radhakrishnayya"۔

1909ء میں ان کا تقرر مدراس پرزیڈینسی کالج کے شعبہ فلسفہ میں ہوا۔ 1918ء میں یونیورسٹی آف میسور میں وہ پروفیسر ہو گئے جہاں وہ مہاراجا کالج میسور میں پڑھانے لگے۔

1921ء میں وہ کلکتہ یونیورسٹی میں مقرر ہوئے اور کنگ جارج پنجم کی کرسی پر بیٹھے۔

حوالہ جات

بیرونی روابط



Tags:

سروپلی رادھا کرشنن سوانحسروپلی رادھا کرشنن شادی اور خاندانسروپلی رادھا کرشنن مجلس دستور ساز میں ان کا کردار[18]سروپلی رادھا کرشنن اکیڈمک کیرئرسروپلی رادھا کرشنن حوالہ جاتسروپلی رادھا کرشنن بیرونی روابطسروپلی رادھا کرشنن

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

برصغیر اعدادی نظامسنی اتحاد کونسلزمین کی حرکت اور قرآن کریماقبال اور مغربی تہذیبعبد اللہ بن مسعودپہلی جنگ عظیمفلسطینحلف الفضولشکوہداغ دہلویتاریخ فلسطینعلم غیب (اسلام)اشتراکیتصحابہ کا قبول اسلام بلحاظ ترتیبآب حیات (آزاد)ولی دکنیمحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچاآل انڈیا مسلم لیگماشاءاللہغزوہ خندقیاجوج اور ماجوجاجتہادحروف تہجیمیر امنجابر بن حیانپاکستان قومی کرکٹ ٹیمراجندر سنگھ بیدیسلجوقی سلطنتمعجزات نبویغریب (اصطلاح حدیث)فعل لازم اور فعل متعدیلعل شہباز قلندربینظیر انکم سپورٹ پروگرامپاکستانی روپیہمکہعلی ہجویریحسن مطلعسعد بن عبادہوالدین کے حقوقارکان نماز - واجبات اور سنتیںعمر بن خطابمیثاق مدینہاسمتاتاریمحمد زکریا کاندھلویسامراجیتولی دکنی کی شاعریعدتشہاب الدین غوریتبع تابعینداؤد (اسلام)محمد عامر (کرکٹ کھلاڑی)مسمطتلمیحقرآن اور جدید سائنسسقوط غرناطہاسلامی اقتصادی نظاماسم علمحرفمحدثسید سلیمان ندویخضر راہام کلثوم بنت محمدضلع باجوڑاردو زبان کے شعرا کی فہرستایکڑامہات المؤمنیناسماعیل (اسلام)تقویطلحہ بن عبید اللہآئین پاکستانحجر اسودارسطوکلمہعباسی خلفا کی فہرستاسلامی معاشیاتقصیدہطارق بن زیاد🡆 More