کیپ ٹاؤن: جنوبی افریقہ کا دارالحکومت

کیپ ٹاؤن (افریقان: Kaapstad، انگریزی: Cape Town) جنوبی افریقا کا تیسرا سب سے بڑا شہر ہے۔ یہ مغربی کیپ صوبے کا دارالحکومت ہے اور جنوبی افریقہ کا قانون ساز دار الحکومت (legislative capital) بھی ہے، جہاں قومی پارلیمان اور کئی اہم سرکاری دفاتر واقع ہیں۔ کیپ ٹاؤن اپنی مشہور بندرگاہ کے ساتھ ساتھ قرب و جوار کی جغرافیائی خصوصیات کے باعث معروف حیثیت رکھتا ہے، جن میں راس امید اور ٹیبل ماؤنٹین زیادہ اہم ہیں اپنے جغرافیہ کے اعتبار سے اسے کبھی کبھار دنیا کا سب سے خوبصورت شہر بھی کہا جاتا ہے۔ کیپ ٹاؤن جنوبی افریقہ میں سیاحت کا سب سے اہم مقام ہے۔

  

کیپ ٹاؤن
(ڈچ میں: Kaapstad)
(روسی میں: Капстад)
(انگریزی میں: Cape Town)
(روسی میں: Кейптаун ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کیپ ٹاؤن: جنوبی افریقہ کا دارالحکومت
 

کیپ ٹاؤن
کیپ ٹاؤن
پرچم
کیپ ٹاؤن
کیپ ٹاؤن
نشان

منسوب بنام راس امید  ویکی ڈیٹا پر (P138) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ تاسیس 1652  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کیپ ٹاؤن: جنوبی افریقہ کا دارالحکومت
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک کیپ ٹاؤن: جنوبی افریقہ کا دارالحکومت جنوبی افریقا (31 مئی 1961–)
کیپ ٹاؤن: جنوبی افریقہ کا دارالحکومت اتحاد جنوبی افریقا (31 مئی 1910–30 مئی 1961)
کیپ ٹاؤن: جنوبی افریقہ کا دارالحکومت برٹش کیپ کالونی (1806–30 مئی 1910)  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دار الحکومت برائے
جنوبی افریقا
مغربی کیپ (27 اپریل 1994–)
اتحاد جنوبی افریقا
صوبہ کیپ (31 مئی 1910–27 اپریل 1994)  ویکی ڈیٹا پر (P1376) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 33°55′31″S 18°25′26″E / 33.925277777778°S 18.423888888889°E / -33.925277777778; 18.423888888889  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ
بلندی
آبادی
کل آبادی
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقات 00  ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمزِ ڈاک
8001
8000  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ 45  ویکی ڈیٹا پر (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 3369157  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کیپ ٹاؤن: جنوبی افریقہ کا دارالحکومت  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کیپ ٹاؤن کو مشرقی افریقہ، ہندوستان اور ایشیا کے لیے جانے والے ولندیزی بحری جہازوں کے لیے فراہمئ رسد کے اڈے کے طور پر بنایا گیا تھا۔ 6 اپریل 1652ء کو یہاں نیم صحرائی افریقہ کی پہلی مستقل یورپی نو آبادی بنائی گئی۔ یہ جوہانسبرگ اور ڈربن کے ابھرنے تک جنوبی افریقہ کا سب سے بڑا شہر تھا۔

2001ء کی مردم شماری کے مطابق شہر کی آبادی 29 لاکھ ہے اور شہر کا زمینی رقبہ 2499 مربع کلومیٹر (965 مربع میل) پر پھیلا ہوا ہے، جو جنوبی افریقہ کے کسی بھی شہر سے زیادہ ہے۔ اتنے بڑے رقبے کی وجہ سے یہاں فی مربع کلومیٹر آبادی صرف 1158 افراد فی مربع کلومیٹر ہے۔

جڑواں شہر

نگار خانہ

Tags:

انگریزی زبانجنوبی افریقادارالحکومتراس امیدسیاحتٹیبل ماؤنٹین

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ادارہ علوم اسلامیزراعتتنقیدکلمہ کی اقساماسلام میں مذاہب اور شاخیںحلف الفضولدہشت گردیغزوہ بدرمسلم بن الحجاججابر بن حیانمینار پاکستانمسجد ضراراولاد محمدمنطقنور الدین زنگیمحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچاہندوستانگوگلجنگ قادسیہغزوہ تبوکابو عیسیٰ محمد ترمذیآیت مباہلہایلزبتھ دومامہات المؤمنینعبد اللہ بن مسعودعزیرغزہ شہرارکان نماز - واجبات اور سنتیںفلسطینی قوماسلام اور یہودیتٹیپو سلطانمرزا غلام احمدطلحہ محمودوزیر اعلیٰ خیبر پختونخوااحتلامابو الکلام آزاداسممال غنیمتابراہیم (اسلام)علم بدیعحیواناتابو ہریرہعبد اللہ بن مبارکدبستان لکھنؤبواسیرعثمان بن عفانقیاسرومانوی تحریکابراہم ایچ میزلوالمائدہدرخواستمحمد الیاس قادریپطرس بخاریبنو امیہدجالپاکستان میں معدنیاتہاروت و ماروترومانیتحدیثجماعحلقہ ارباب ذوقضرب المثلحد قذفنفسیاتہم جنس پرستیانا لله و انا الیه راجعونشکوہرابعہ بصریپاکستان موبائل کوڈ کی فہرستگیاافطاربراعظمتصویرقیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلاتموطأ امام مالکخریف کی فصلحیلہ شرعیعبد اللہ بن عبد المطلب🡆 More