میریلن مونرو

میریلن مونرو (انگریزی: Marilyn Monroe) (یکم جون 1926ء – 5 اگست 1962ء)،ایک امریکی اداکارہ، گلوکارہ اور ماڈل تھیں۔ پیدا ئش کے وقت اس کا نام نورما جین بیکر تھا۔ نورما جین اس روز ریاست کیلی فورنیا کے مغربی ساحلی شہر لاس اینجلس میں پیدا ہوئی۔ جہاں اس کا جنم ہوا، وہ جگہ ہالی وڈ اسٹوڈیوز کے قریب ہی واقع تھی۔اس کی مان گلیڈیز بیکر دماغی عارضے میں مبتلا تھی۔ جب مرض شدت اختیار کرتاتھا تو اسے لمبے عرصے کے لیے اسپتال لے جانا پڑتاتھا۔ ایسے میں نورما کو دیکھ بھال کے لیے مختلف لوگوں کے پاس بھیج دیا جاتاتھا۔

میریلن مونرو
(انگریزی میں: Marilyn Monroe ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Monroe in 1952
Monroe in 1952
میریلن مونرو, 1952

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Norma Jeane Mortenson ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 1 جون 1926(1926-06-01)
لاس اینجلس، کیلیفورنیا، ریاستہائے متحدہ
وفات اگست 5، 1962(1962-80-50) (عمر  36 سال)
لاس اینجلس، کیلیفورنیا، ریاستہائے متحدہ
طرز وفات خود کشی   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت میریلن مونرو ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر نام نورما جین بیکر
(Norma Jeane Baker)
آنکھوں کا رنگ نیلا   ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگ سنہری   ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
عارضہ ہکلاہٹ   ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات
  • جیمز ڈوئرٹی
    (شادی. 1942; div 1946)
  • جو ڈیمیجیو
    (شادی. 1954; div 1955)
  • آرتھر ملر
    (شادی. 1956; div 1961)
ساتھی جان ایف کینیڈی   ویکی ڈیٹا پر (P451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کیلیفورنیا، لاس اینجلس (1951–1962)
وان نیوس ہائی اسکول
ایکٹرز اسٹوڈیو، نیویارک سٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم تاریخ ادبیات اور فن   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استاذہ کونٹائن کولیئر   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ
  • اداکارہ
  • ماڈل
  • گلوکارہ
مادری زبان امریکی انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 1945–62
اعزازات
میریلن مونرو گولڈن گلوب اعزاز (1960)
اسٹار آن ہالی ووڈ واک آف فیم   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
میریلن مونرو
ویب سائٹ
ویب سائٹ marilynmonroe.com
میریلن مونرو
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

اداکاری

اپنے بچپن کا بیشتر حصہ یتیم خانوں میں گزارنے کے بعد مونرو نے ایک ماڈل کی حیثیت سے اپنی پیشہ ورانہ زندگی کا آغاز کیا جس کے نتیجے میں انھیں 1946ء میں ایک فلم میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی۔ ابتدائی طور پر انھیں چھوٹے موٹے کردار ملے، لیکن اسفالٹ جنگل (The Asphalt Jungle) اور آل اباؤٹ ایو (All About Eve) (دونوں 1950ء) میں شاندار کارکردگی کے باعث ان کی پزیرائی کی گئی۔ جینٹل مین پریفیر بلونڈز (Gentlemen Prefer Blondes)، ہاؤ ٹو میری اے ملینیئر (How to Marry a Millionaire)، سم لائیک اٹ ہوٹ (Some Like It Hot) اور دی سیون ایئر اچ (The Seven Year Itch) میں طربیہ اداکاری نے انھیں ہالی ووڈ کی مشہور اور مسحور کن ترین اداکاراؤں میں سے ایک بنا دیا۔

کردار

مستقلاً ایک ہی انداز کے کردار نبھانے کے باعث آگے بڑھنے کے امکانات محدود ہونے کے پیش نظر نئے کرداروں میں جلوہ گر ہوئیں۔ میریلن نے ایکٹرز اسٹوڈیو میں تعلیم حاصل کی اور میریلن مونرو پروڈکشنز قائم کی۔ بس اسٹاپ (Bus Stop) میں ان کی یادگار کارکردگی کو ناقدین نے بھرپور انداز میں سراہا ۔ سم لائیک اٹ ہوٹ میں اداکاری پر آپ کو گولڈن گلوب ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔

خودکشی

مونرو کی زندگی کے آخری ایام بیماریوں، ذاتی مسائل اور کام کے لیے ناقابل بھروسا اور مشکل فرد کی ساکھ بننے کے باعث انتہائی مشکلات میں گذرے۔ ضرورت سے زیادہ دوا استعمال کرنے کے باعث آپ کی موت واقع ہو گئی۔ باضابطہ طور پر تو اسے خودکشی قرار دیا گیا لیکن حادثاتی طور پر زائد خوراک کے استعمال اور قتل کا شبہ بھی خارج از امکان نہیں۔

1999ء میں امریکن فلم انسٹیٹیوٹ نے انھیں تاریخ کی عظیم ترین خاتون اداکاراؤں میں چھٹا درجہ دیا۔

بیرونی روابط

Tags:

میریلن مونرو ابتدائی زندگیمیریلن مونرو اداکاریمیریلن مونرو کردارمیریلن مونرو خودکشیمیریلن مونرو بیرونی روابطمیریلن مونرو1 جون1926ء1962ء5 اگستانگریزی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ایمان بالملائکہسائنسمرکب یا کلامخطبہ حجۃ الوداعانسانی حقوقابو جعفر طحاوینظریہابراہیم (اسلام)ابراہیم رئیسیایشیااسلامی معاشیاتخلافت امویہ کے زوال کے اسبابسفر طائفپاکستانقرآنعلم تجویدجناح کے چودہ نکاتقرارداد پاکستانخارجیضرب المثلمحمد بن اسماعیل بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءرفع الیدیننور الدین زنگیسمتتفسیر قرآنمامون الرشیدحسن ابن علیختم نبوتنسب محمد بن عبد اللہاصطلاحات حدیثابو ہریرہاسلامی تقویممدینہ منورہخطبہ الہ آبادزچگینواقض اسلامپنجاب کے اضلاع (پاکستان)شیعہ اثنا عشریہمرزا غالبصحیح مسلممسند (اصطلاح حدیث)سود (ربا)یورومسیلمہ کذابكتب اربعہعبد الرحمٰن السدیسانسانی غذا کے اجزانظیر اکبر آبادیبرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیپاک بھارت جنگیںاسم معرفہنوح (اسلام)محمد بن یوسف فریابیگلگت بلتستانابو ذر غفاریراولپنڈیموبائلفعل معروف اور فعل مجہولنسخ (قرآن)صفحۂ اولپشتو زبانسورہ بقرہاستشراقاعجاز القرآناحمد بن شعیب نسائیعلم عروضجماعکرشن چندرعمر خیامپروین شاکرمسجد اقصٰیحرفاسورہ الرحمٰنفورٹ ولیم کالجاردو شاعریایشیا میں ٹیلی فون نمبرابلیس🡆 More